دیہاتی اور جدید انداز ایک ساتھ: شاندار بائیس آئیڈیاز

Farheen Farheen
Una casa con stile e funzionalità: Design Rustico, Opera s.r.l. Opera s.r.l. Dormitorios de estilo rural
Loading admin actions …

گھر کی سجاوٹ میں دیہاتی اور جدید انداز کو اکٹھا کرلیا جائے تو گھر مزید حسین لگتا ہے۔ دیہاتی طرز میں ہمارے پاس لکڑی، اینٹیں، غیر جانبدار فائبر، ٹیرا کلرز اور رف بناوٹیں ہوتیں ہیں۔ جب کہ جدید طرز میں گہرے رنگ ، سٹیل اور ہموار بناوٹیں ہوتیں ہیں۔ اگر ہم تھوڑی توجہ دیں تو ہم دونوں ڈیزائنز کو ایک ساتھ استعمال کرسکتے ہیں۔

آئیے ان ڈیزائنز پر نظر ڈالتے ہیں جو کہ کبھی پرانے نہیں ہوتے۔ اگر آپکو سجاوٹ میں کچھ مدد چاہیے تو آپ ہمارے پروفیشلز سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

کیبنٹس کی سطح ہموار ہے، لیکن دیوار کی سطح غیر ہموار ہے

لکڑی اور پتھر کا اسٹرکچر، جدید وضع کے لیئے لیدر کی کرسیاں

سلوپ جیسی چھت میں بیم واضع ہیں، بیڈ اور فرنیچر فورفرنٹ ہیں

دیوار پر اینٹیں ۔ فرنیچر میں اسٹیل لیس اسٹیل

پتھر اور قدرتی میٹریل- فرنیچر گہرے رنگوں اور گہری ٹونز میں

اینٹوں اور لکڑی کی چمنی زمین پر، چھت اور دیواروں پر جدید ٹونز

چھت پر لکڑی اور کنکریٹ دیہاتی طرز کی عکاسی کرتے ہیں، سجاوٹی سامان جدید ہے

دیہاتی فرش اور چھت – جدید فرنیچر

دیہاتی تعمیر – رنگ برنگی اور جدید سجاوٹیں

دیہاتی ماحول، نفیس اور دلکش فرنیچر

اسٹیل لیس اسٹیل اور لکڑی ایک شاندار امتزاج

غیر جانبدار ٹونز- دیہاتی لکڑی

کریم رنگ اور غیر جانبدار بناوٹیں دونوں اسٹائلز کی شاندار ہم آہنگی

لکڑی،اینٹیں اور لوہا- کل ملا کر دیہاتی اور جدید

سرمئی، کالا اور لال جدید طرز پر، کافی اور لکڑی دیہاتی طرز پر اور ایک شاندار کمرہ

چھوٹے ماحول میں، دیہاتی اور جدت کا ملاپ

ایک بیڈ روم جس میں بہت خوبصورتی سے دونوں اندازوں کو ملایا گیا ہے

homify Dormitorios de estilo rústico Madera Acabado en madera

ڈبل اونچائی دونوں اسٹائلز کے لیئے

لکڑی اور اسٹیل لیس اسٹیل

ایک جدید باتھ روم غیر جانبدار ٹونز کے ساتھ دیہاتی طرز کی بھی عکاسی کرتے ہیں

آرام سے سونے کے لیئے!لکڑی کا آرام پورے رنگوں کے ساتھ

دیہاتی فرنیچر ایک جدید اور نفیس ہال کے لیئے

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista