۱۲ مالکان باورچی خانے جو آپ کو محبت کرنے پر مجبور کرینگے (اور متاثر بھی)

Shahtaj Shahtaj
COCINAS, MUEBLES RABANAL SL MUEBLES RABANAL SL Cocinas de estilo rústico
Loading admin actions …

اپنے گھر کی منصوبی بندی کے وقت باورچی خانے کا ڈیزائن ایک اہم مسئلہ ہے۔ ہمارے میکسیکن ثقافت باورچی خانے کے گرد گھومتی ہے اور، چاہے ہم کتنے بھی جوان اور جدید ہوں، ہم سردیوں میں رات کے کھانے کے ساتھ گرم چاکلیٹ اور میٹھی روٹی ایک ساتھ خاندان کے طور پر بانٹنے کی، اپنے عزیزوں کے ساتھ بانٹنے کے لئے دعوتوں میں پکانے اور بہت سارے ذائقوں، زمینی پھلوں قدرتی بوٹیوں کے ساتھ تجربے کرنے کی خاندانی روایت یاد رکھتے ہیں جو ہمارے شاندار خوش خوراکی کی رینج میں موجود ہے۔

اسی وجہ سے، جب ہم اپنےخوابوں کے گھر کے بارے میں سوچتے ہیں یا ڈیزائن یا اپنے باورچی خانے کی ترمیم کے بارے میں، چاہے چھوٹا ہی شاید، ہماری کوشش ہوتی ہے کہ یہ مناسب جگہ کے ساتھ ہماری تخلیقات کو بھی پھیلائے اور، سب سے بڑھ کر ہمیں متاثر کرے۔ 

بازار میں بہت سے تیار مصنوعی باورچی خانوں کے ماڈل موجود ہیں جو کسی بھی سطح اور گھر کے ماڈل سے مطابقت رکھتے ہیں۔ لیکن کچھا مالکان باورچی خانے بھی ہوتے ہیں، جو کسی کے ذاتی اور مخصوص باورچی خانے کے ڈیزائن ہوتے ہیں اور کون اس جگہ کو استعمال کریگا۔ مالکان باورچی خانے سے مراد حقیقت ہے جو ہر ڈیزائن کی اپنی پہچان ہوتی ہے، اگر خود کو دوبارہ نہ دہرائے، تو دنیا میں اس جیسا دوسرا کوئی نہیں ہوگا۔ یہ جگہ اور جذبات کو ناپنے کے لئے بنا ہے۔ 

اس آئیڈیاز کی کتاب میں ہم آپ کو باورچی خانے کے ۱۲ ماڈل دکھائینگے جو دقیانوسی تصورات سے آگے جاتے ہیں کیونکہ یہ اپنے مالکان کے لئے  ڈیزائن کے لئے ہیں، انہیں کھانا پکانے کے لئے متاثر کرنے اور بانٹنے کے لئے۔ ظاہر ہے، یہ آپ کے لئے نہیں ہے کہ آپ ماڈل کی نقل کریں کیونکہ یہ اب مزید مالکان نہیں رہا، لیکن اگر آپ آئیڈیا، اسٹائل، مواد، اور جگہ کا تخیل لینے کے لئے اور فوراََ اس کے بعد باورچی خانے کے ماہر ڈیزائنرز سے رابطہ کریں۔ اگر یہ ٹھیک ہے، تو ہم شروع کرتے ہیں!

۱۔ تازہ اور تابان

homify Cocinas de estilo escandinavo

یہ باورچی خانہ، مقیاسی فرنیچر ہونے کے باوجود، ٹکڑے ناپنے اور ذائقے کے لئے، شیشے کی سطح مرتفع اور مسلح درازوں کے ساتھ معاصر نیویا کے سٹائل میں ڈیزائن کیا گیا ہے۔ بہت ساری روشنی منعکس ہوتی ہے شکر ہے سفید رنگ اور کھڑکیوں کی جگہ کا۔

۲۔ رنگین اور دہاتی

اس قسم کے مالکان کے ڈیزائن دہاتی موڈل میں زیادہ قابل غور ہوتے ہیں یا جو ایک عین مطابق پیمائش کرنے کے دائرے میں نہیں ہوتے۔ اس باورچی خانے میں دوبارہ استعمال کیا گیا فرنیچر اور دوبارہ رنگے گئے زیادہ ہندسی حصے ہیں جو چولہا، بیسن اور ہیٹرز بناتے ہیں۔ درمیان میں قدرتی لکڑی کے کاؤنٹر ڈیزائن کو مکمل کرتے ہیں جو دہاتی، صنعتی، معاصر اور خوبصورتی کے درمیان جاتی ہے۔

۳۔ معقول اور وسیع

اس باورچی خانے میں جگے کے استعمال کو ترجیع دی گئی ہے، دیواروں کے ساتھ مواد اور لکڑی سے باورچی خانہ تعمیر کرنا، درمیانی جگہ کو دہاتی گہری لکڑی کا کھانے کے کمرے کے لئے چھوڑتے ہوئے۔ گھر کا دیہی طرز، مسٹرڈ رنگ کی ٹائل اور ماحول انوکھا اور آرامدہ ہے۔

۴۔ کم اور کار آمد

یہ باورچی خانہ کھلی جگہ میں موجود ہے جو اس گھر کے کمروں کے بیچ بانٹا ہوا ہے۔ جدت کے ساتھ بغیر روایتی میکسیکن وضع کو کھوئے، ڈیزائن سفید اور ٹھوس سنگ خارا کے جزیرے کو پیش کرتی ہے، ٹائل میں ڈھکی جو الہمبرا یا میکسیکن تالاویرا کے ڈیزائن سے مشابہت رکھتا ہے۔ روشنی جدید ہے لیکن لکڑی کی فنکاری دہاتی اور فرسودہ وضع کے ساتھ ہے۔

۵۔ چھوٹا اور دیہی

اس ڈیزائن میں انہوں نے چھوٹی جگہوں کا فائدہ اٹھایا ہے جگہ کو بہتر اور کھانے کے کمرے کو منسلک کرنے کے لئے۔ ڈیزائن، اوزار اور ڈھلان اور شیلف کے ہمراہ ایک سطح مرتفع میں منسلک لکڑی کے فرنیچر کے ساتھ مضبوط ہے تاکہ استعمال کا بہتر فائدہ حاصل کرسکے

۶۔ معاصر

اس باورچی خانے کے ڈیزائنر رنج، ہرن اور برف کے ساتھ سرد جنگلی مناظر سے متاثر ہوئے ہیں۔ سطح مرتفع اور فرنیچر منملسٹک ہیں لیکن ہلکی لکڑی کا مواد گرمائش دیتا ہے، اس کے ساتھ دیواروں کی فرسودہ حالت۔ بہت ساری روشنی اور کھلی جگہ ماحول کا تاج ہے۔

۷۔ مضبوط

نیویا سے متاثر یہ باورچی خانہ ٹھوس اور اس سادے اپارٹمنٹ کی جگہ کو بخوبی اپناتا ہے۔ یہ کثير المقاصد فرنیچر کا ٹکڑا ہے جو فریج، اوون، سطح مرتفع کو تیار ، ہیٹر اور بیسن کو تیار رکھتا ہے، ہر چیز کو اپنی جگہ پر اور پرجوش اور رنگین انداز میں رکھتا ہے۔

۸۔ دادی کا باورچی خانہ

متاثرہ شہر، گھر کی اپنائیت اور یادوں سے بھرپور، یہ باورچی خانہ ویسے بہت بڑا نہیں ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ شکر ہے ٹھوس فرنیچر کے منظم رکھنے کا جو دیواروں کے ہمراہ بانٹی گئی ہے، مرکز ایک تیاری میز چھوڑ کر۔ غیر جانبدار رنگ دلکش قوت لگاتی ہے جو ہمیں چال میں پھنسا لیتی ہے، اور سجاوٹی تفصیلات، پردوں، سبز دروازے کے ساتھ امتزاج بہت مسحورکن ہے۔

۹۔ دہاتی اور کم سے کم

اس دہاتی مچان والے گھر میں ہم آگے بڑھتے ہیں ایک بہت چھوٹا باورچی خانہ جھونپڑے کی وضع کے ساتھ ڈیزائن کرنے کے لئے ۔ ایک لکڑی جلاتا اوون اور ایک لکڑی جلانے والا چولہا، ہلکی سطح مرتفع اور ایک بار کے ساتھ کھانا تیار اور منظم کرنے کے لئے۔ کیا آپ فرنیچر میں ایسے تجربے کرنا محسوس نہیں کرتے ہیں؟

۱۰۔ کھیتوں سے

یہ باورچی خانہ دیہات میں ہمیں اچھے کھیت یا کیبن میں رہنے کا موقع دیتا ہے۔ مہک سے لطف اٹھائیں اور ہوا کی تازگی دوسرا ذائقہ لے جاتی ہے جب آپ باورچی خانے میں اس طرح ہوتے ہیں: لکڑی کے دروازوں کے ساتھ سیمنٹ، پردے، پتھر کی سل، کچی اینٹ کی دیوار سے منسلک گھنٹی اور بہت ساری روشنی۔

۱۱۔ جدید اور تازہ

یہ باورچی خانہ بہت چھوٹا اور مضبوط ہے، اور مسٹرڈ رنگ کی دیوار اور قدرتی اور خام رنگ کے لکڑی کے فرنیچر کے درمیان روشن امتزاج میں کام کرتا ہے، ساتھ ہی اسٹینلیس اسٹیل اوزار بھی۔ اسٹائل ایک صنعتی طرز میں ہے، اور دیوار کے محافظ کے ہمراہ خشک روغن، صاف رکھتا ہے اور باہر سے روشنی منعکس کرتا ہے۔

۱۲۔ بس سادہ

اس باورچی خانے کا ڈیزائن منملسٹک اور نیویائی طرز کا ہے۔ ان کی ترتیب سادہ اور مکمل طور پر ہموار ہے، اور رنگ ہلکے سرمئی جنت کی سفیدی اور لکڑی کی گرمائش کے ساتھ امتزاجی ہے۔ ایک باورچی خانہ جو موجودہ ڈھلان اور سطحوں کو اپناتا ہے، روشن اور بہت شاندار ہے!

ہمارے نئے آئیڈیاز دیکھیں: ایک گھر کے بیرونی منظر کی مثالی پیشکش

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista