تیراکی کے تالابوں گھر کی سجاوٹ میں طویل کردار ادا کرتے ہیں جنھیں کچھ لوگ عیش و عشرت کے طور پر دیکھتے ہیں لیکن اس کے کئی طریقے ہیں گھر کی بہتری اور دلکشی تک ہر ایک کو اس تک رسائی دیتی ہے.ایک مقبول طریقہ ہے ایک ابھرے ہوئے پول کی تعمیر بانسبت ایک دھنسے ہوئے پول کے. اس لیے ہم سوچتے ہیں کہ کچھ خوبصورت مثالیں اور اسکی تعمیر کے طریقہ کار کے فوائد پر بات چیت کریں گے. آپکے معمار کی ٹیم توقع نہیں کرتے آپکی جائیداد میں پول بنانے کی لیکن ہم پراعتماد ہیں کہ انھیں دیکھنے کے بعد آپ ان مثالوں پر غور کریں گے
یہ ایک اہم سوال جس کا جواب کیوں نہیں کے ساتھ دیا جا سکتا ہے. ایمانداری سے بہت سے لوگ اس بات کا دعوی نہیں کر سکتے کہ اصل میں انھیں پول کی ضرورت ہے.لیکن آپکو اپنے تھوڑے سے عیش و آرام کے لیے اپنی خواہش کا دلائل کیوں پیش کرننا چاہئیے.
تالابوں کی تعمیر کا اہم فائدہ یہ ہے کہ اسکی تعمیر میں وقت کم لگتا ہے جو کہ براہ راست اس منصوبے کی لاگت پر اثر ڈالتا ہے. جب ڈیزائن مکمل طور پر تیار کر لیا جاتا ہے ہم نہیں لگتا کہ آپ کسی چیز سے محروم رہیں اگر آپ زمین کے بالکل اندر دھنسا ہوا پول بناتے.
بالکل اصل میں پول تعمیر کرنا آسان بنا دیتا ہے تمہیں پورا پول زیادہ گہرا نہیں کھودنا چاہئیے.اس طرح کرائے کی اشیاء کی لاگت کم ہوگی.یی تمام واقعی بڑا اور اقتصادی لحاظ سے بہترین تجویز لگ رہی ہے.
اگر یہ تصویر اس سوال کا جواب نہیں نہیں ہے تو ہم نہیں سمجھتے کہ ہم آپکو لفظوں سے قائل کر سکیں گے.
ایک بہترین طریقہ ہے پول میں لمبی اشیاء کو اسطرح شامل کیا جائے جیسے آنکھ کو متوجہ کرنے والے باگان ہوتے ہیں. باغ کی جگہ میں قدرتی طور پر ہم آہنگ ہے.آپ اسی طرح کے باگان ایک جیسے مواد سے بنا سکتے ہیں جو کہ آپکے پول کے ساتھ منسلک بھی کر سکتے ہیں.
گرم ٹب کے بارے میں کیا خیال ہے.تفریح,بلبلےدار/جھاگ دار اور حیرت انگیز گرم.ایک گرم ٹب کسی بھی باغ میں بڑی/عظیم شمولیت ہے اور آپ آسانی سے ابھرے ہوئے صحن سے گہا کاٹ سکتے ہیں اسے آپ ہٹا کر دور کر سکتے ہیں.یہ کتنا آسان ہے.
ایک سب سے آسان اور سب سے سستا طریقہ زمین کے اندر دھنسے ہوئے تالاب کو حاصل کرنے کے لیے ہے بغیر کسی اضافی خرچ کے صحن کو اوپر کرنے کے لیے جو اس تالاب کے ارد گرد ہے. تالاب کے کناروں کو تمام علاقے کے ساتھ ساتھ خوب صورتی سے بنائیں یہ ایسا لگے گا کہ آپ نے اپنے عیش و آرام کے لیے واقعی گہرا حصہ بنایا ہے.
جس طرح آپ پسند کرتے ہیں اس حد تک جائیں. یقینی طور پر ایک مشکل ڈیزائن کی تشکیل آپکے تالاب کو دلکش بنائے گی اور اگر بغیر کسی رکاوٹ کے آپکے ڈیزائن کے ساتھ ضم کرنے کے لیے ہم کہیں گے کہ اسے کرنا چاہئیے. جیسے پانی کسا ہوا ہو ہمیں نہیں لگتا کہ اس کے لیے اور کوئی اصول موجود ہیں.
اگر آپ اپنے گھر کے شاندار نظارے سے لطف اندوز ہوتے ہیں تو اس سے بہتر کیا ہو سکتا ہے با نسبت اسکے ایک بلند تالاب سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں.ایک چھت والے تالاب کا تصور کریں اور قدرتی نظارے سے چند قدم پر ہر صبح سے لطف اندوز ہوں.
سب سے مختلف چیز کے بارے میں کیا خیال ہے.شیشے کے اطراف میں بنایا گیا تالاب بہت گہری توجہ حاصل کرے گا.ہمیں امید ہے کہ آپ کو یہ ماننے میں کوئی اعتراض نہیں ہوگا اسے ایک سمندری دنیا کی طرح محسوس کرنے میں.
مزید خوب صورت تالابوں کی پریرتا کے لیے اس تجاویزی کتاب کا جائزہ لیجئیے. برطانیہ کے سب سے بہترین پہلے دس تالاب