یہ کوئی راز کی بات نہیں ہے کہ راہداریوں میں ملبے اور بے ترتیبی سے چیزیں جمع ر آزادنہ رکھ سکتے ہیں۔ لیکن کچھ آسان سٹوریج کے حل کے ساتھ آپ ان قیمتی جگہوں کو صاف اور واضح کی گئی ہیں ۔کسی بھی داخلہ ڈیزائنر سے پُوچھیں وہ آپ کو بتائے گا کہ صاف اور منظم دلان یا راہداری پہلی نظر میں آپ کے مہمانوں پر ایک اچھا تاثر بنانے کی کلید ہے۔ لیکن اگر آپ کو سجیلی اور حقیقی سجاوٹ شروع کرنے کا اشارہ نہیں ملتا تو ہمارے ساتھ آئیں ہمارے پاس کچھ شاندار خیالات ہیں۔
ایک سٹوریج کریٹ جس پر آپ بیٹھ بھی سکتے ہیں دیوار میں ایک شیلف اور ہاتھ والے ٹرے کی ضرورت ہو سکتی ہے اس جگہ کو کم مصروف اور گندگی سے بچانے کے لیے۔ کیا سادہ حل ہے۔
بید خوبصورت نظر آنے میں ناکام نہیں لیکن ٹوکریوں کا استمال بھی شاندار ہو سکتا ہے۔ یہ جوتے چھتریاں اور دیگر اشیاء رکھنے کے کام آ سکتی ہیں ۔ اور دلکش نظر آتی ہیں۔
چھوٹی راہداری کو آپ فرنیچر کے ساتھ تمام فرش کی جگہ کو پُر کرنا نہیں چاہتے تو ایک راوانی والی تنصیب کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اس کے نیچے جوتے اور ہر چیز کو رکھنے کے لیے یہ بہترین خیال ہے ۔ واقعی یہ ایک عظیم خیال ہے۔
کچھ لوگ راہداری میں چیزوں کو چھپا کر رکھنے کو پسند کرتے ہیں۔ یہ بھی ٹھیک ہے ۔لیکن اگر آپ رنگوں کو پسند کرتے ہیں تو آپ اس میں استمال کریں ۔ یہ بیترین عملی خیال ہے اب آپ اس خوبصورت اور روشن ہک پر کبھی بھی کوٹ لٹکانا نہیں بھولیں گے۔
یہ الماری دہاتی اور دلکش ہے۔ لیکن آپ اس کو کھولیں گے تو اس میں جوتے رکھنے کے لیے جدید طریقہ نظر آئے گا۔ کیا بہترین طریقہ ہے ایک جدید سہولت کے ساتھ روائتی خوبصورتی کو اکھٹا کرنے کا۔
کوئی بھی ریٹرو بورڈ آپ کی راہداری کے لیے ایک لاجواب انتخاب ہے۔ یہاں تک کہ اپ سائکلنگ کے منصوبے کو بھی لاجواب کر دے گا ۔آپ اس میں سادگی اور آسانی سے جوتے رکھنے کے لیے شیلف بنا سکتے ہیں اور چابیاں رکھنے کے لیے اس کے اوپر ایک ڈش رکھ سکتے ہیں۔
جیسا ہم نے کہا آپ میں سے بعض چھوٹی سی جگہ میں چھپا کے سٹوریج کرنا پسند کرتے ہیں۔ ہمیں اس پہ ذرا اعتراض نہیں۔ یہ سڑیھوں کے اندر سلائڈ دلان کے اندر بے ترتیبی اور گندگی سے بچنے کے لیے ایک صاف اور خفیہ حل پیش کرتا ہے۔اور مردہ جگہ کو دلکشی کے ساتھ استمال کرتا ہے۔
اگر آپ کو شوکیس پر اپنا سامان باہر رکھنے میں کو ئی اعتراض نہیں ہے تو کتابوں کے شیلف کے اندر حیرت انگیز روشنی کے ساتھ بنے نظام کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ہمیں امید ہے کہ آپ سب چھوٹی چیزوں کوصاف رکھیں گے کیونکہ یہ سامنے دیکھتی ہیں۔
یہاں تک کہ سب سے چھوٹی راہداریاں کچھ نہ کچھ رکھنے کی جگہ فراہم کرتی ہیں. دیوار کے اندر لگی شیلف بہترین حل ہے چھوٹی اور ضروری چیزوں کو مکمل طور پر رکھنے کا.
دیوار کے اندر بنی ہموار اور بے جوڑ الماریاں جنکی کمی آپ پلکیں جھپکاتے محسوس کر سکتے ہیں.یہ سفید بہت شاندار ہیں اور دیکھو کافی زیادہ جگہ گھر میں ان کی وجہ سے بنی ہوئی ہے.
اگر آپ کو زیادہ جگہ کی ضرورت نہیں ہے لیکن آپ کے پاس مخصوص اشیاء ہوں آپکی راہداری میں رکھنے کے لیے.دیوار میں بنی مئونٹڈ سائیکل رکھنے کا ریک اس بات کا ثبوت ہے کہ کوئی سفری خطرہ نہیں ہے اور ہر چیز روز استعمال کرنے کو یقینی بناتا ہے.
ہم جدید دور کے عادی ہو گئے ہیں اور بعض دفعہ ہم اسے اپنا لیتے ہیں آسان ہوتا ہے پہلے سے کیے خیالات اور تجربے کو نظر انداز کرنا.اس دیوار کوٹ لٹکانے والا ریک بہترین لگ رہا ہے اور مکمل کام کرتا ہے اور یہ ڈھیر سارا لٹکانے سے بھی نہیں ٹوٹتا.اس سے بہتر کیا ہو سکتا ہے.
ایک چھوٹے دالان کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ مددگار ہوتا ہے اسے اتنا بڑا نظر آنا چاہئیے جتنا یہ ہےاور اس میں جوتوں کی الماری پر کے حصے پر شیشہ لگانے سے آپ تمام جگہ کو بڑا دکھا سکتے ہیں.اب یہ آپ کے ذہانت ہے
آپ کے دلان کا کا جو بھی سٹائل ہے آپ اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کی سٹوریج صاف اور خوبصورت لگے ۔یہ خوبصورت میز آرائیش کی جگہ میں ایک بہترین اضافہ ہے۔جو کہ جگہ کو بے ترتیبی کو روکنے کے ساتھ سٹوریج کی جگہ میں مثالی اضافہ ہے۔
آپ کے داخلی دروازے کو دلکش بنانے کے لیے اور بہترین طریقوں کے لیے اس آئڈیا بُک پر نظر ڈالیں۔داخلی دروازے کو سجانے کے خیالات۔