ہم میں سے ہر کوئی اپنے گھر کو اس طرح بنانا چاہتا ہے جیسا کہ وہ کسی اندرونی آرائش کے ماہر کا تیار کردہ ہو، مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ ہر کوئی اتنے وسائل نہیں رکھتا۔ اس کے لیے ہمیں اپنی تخلیقی صلاحیت استعمال کرنی چاہیے۔
تخلیقی صلاحیت سے ہماری مراد یہ نہیں کہ ہم پیسے جمع کرنے کے غلط طریقے سوچنے لگیں! ہم لوگ اصل میں چند تخلیقی سستے اور آسان طریقے آپ کے سامنے پیش کرنے لگے ہیں جن کی مدد سے آپ کے گھر میں بہت بہتری آ سکتی ہے۔ اور وہ آپ کی جیب پر بھی زیادہ بھاری نہیں ثابت ہوں گے
کپڑے کے لیے آپ چند پرانی شرٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔