۱۳ ایسے کام جو آپ خود کر کے اپنے گھر کو خاص بنا سکتے ہیں

Resham Ejaz Resham Ejaz
Chalk Paint™ decorative paint by Annie Sloan www.anniesloan.com, Annie Sloan Annie Sloan Espacios
Loading admin actions …

ہم سب میں کوئی نہ کوئی فنکار چھپا ہوتا ہے اور موقع کی تلاش میں ہوتا ہے کہ کب ہم کم قیمت ہم گھر کو بہتر بنانے والے منصوبے بناتے ہیں۔ 

آج ہم آپ کو جو منصوبے دکھائیں گے ان میں سے کسی کے لیے بھی آپ کا ماہر ہونا ضروری نہیں ہے۔ چاہے آپ کے صوفے کو اپنی کشش بڑھانے کے لیے کچھ نئے کشنز کی ضرورت ہو یا آپ کے باتھ روم کو نیا رنگین فرش چاہیے ہو، ہمارے پاس آپ کے لیے بہترین منصوبہ موجود ہے۔  چلیے شروع کرتے ہیں!

۱۔ بنائی سیکھنا آسان ہے

اور آپ اِس کی مدد سے دلکش گملے بنا سکتے ہیں۔

۲۔ کاغذ کو استعمال کریں

12 Faltvorlagen für geometrischen Baumschmuck DIY, hinzhej hinzhej Salones de estilo moderno Accesorios y decoración

اور مزیدار آرائشی ٹکڑے بنائیں۔ اگر آپ زیادہ کام کرنا چاہیں تو اِس طرح لیمپ شیڈ بھی بنا سکتے ہیں۔

۳۔ گملوں سے فالتو شاخیں الگ کر کے آرائشی ٹکڑے کے طور پر استعمال کریں

اور ٹہنیوں سے بنا درخت بنائیں۔ کچھ چھوٹی چھوٹی روشنیاں اسے مکمل کر دیں گی۔

۴۔ سلائی مشین کو کام میں لائیں

Trailing Flower Cushion Occipinti Dormitorios de estilo rural Textiles

اور کشنز پر چڑھانے کے لیے غلاف بنائیں۔ اگر اِس کام کی کوئی حد ہے تو وہ آپ کے پاس موجود کپڑے ہیں۔

۵۔ اپنے اندر کا مصور باہر نکالیں

اور اپنے چھوٹے کی خواب گاہ کی دیوار پر تصویر کشی کریں۔

۶۔ سوچیں کہ آپ پُرانے سامان کو کس طرح استعمال میں لا سکتے ہیں

پلاسٹک کی بوتلوں میں پودے لگانا ایک اچھی تجویز ہے۔

۷۔ پُرانے سامان کو بےکار نہ سمجھیں

آپ پُرانے فرنیچر پر ایک اچھا رنگ کر کے اسے ایک نئی زندگی عطا کر سکتے ہیں۔

۸۔ سوراخوں والا بورڈ آسانی سے بنایا جا سکتا ہے

homify Pasillos, vestíbulos y escaleras de estilo moderno

اگر آپ اپنا سامان منظم کرنا چاہیں تو۔

۹۔ سامان رکھنے کی جگہ کو رنگین بنائیں

الماریوں اور درازون پر رنگ کر کے۔

۱۰۔ بیزار کن فرش پر مت چلیں

Drummond's Case Study: London Townhouse, Notting Hill homify Baños de estilo rústico Bañeras y duchas

پیسٹل رنگ اٹھائیں اور کام پر لگ جائیں۔ جتنا شوخ ڈیزائن بنے اتنا بہتر ہے۔

۱۱۔ اپنے بچے ہوئے رنگ کو کارآمد بنائیں

گملوں پر نیا رنگ کرنے کے بارے میں سوچیں۔

۱۲۔ پُرانے سویٹر اور جیکٹ پھینکنے سے پہلے رکیں

ضرورت کے مطابق کپڑا کاٹیں اور صوفے کے لیے منفرد رومال بنائیں۔

۱۳۔ سادہ چھپائی آزمائیں

Swallow collection of homewares homify Comedores de estilo rural Algodón Rojo Vasos y vajilla

رومال اور چائے والے تولیوں سے یہ کام شروع کیا جا سکتا ہے۔ 

مزید تجاویز کے لیے یہ آئیڈیابک دیکھئے: ایک بہتر گھر ( اور زندگی ) حاصل کرنے کے ۷ طریقے۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista