16 لکڑی کے منقسم جو آپ آج ہی چاہتے ہیں

Namra Farman Namra Farman
VIA CORDILLERA (DESARROLLOS DELTA), Estudio Tanguma Estudio Tanguma Pasillos, vestíbulos y escaleras de estilo moderno
Loading admin actions …

کیا آپ اپنے گھر کے تمام کونوں میں نرم ڈیزائن اور سادگی کو شامل کرنے کے آئیڈیاز کے بارے میں سوچ رہے ہیں ؟چاہے یہ آپ کے اسٹوڈیو اپارٹمنٹ میں تھوڑی سی پرائیویسی شامل کرنے کے لیے ہویا دیوان خانے کی سجاوٹ بڑھانے کے لیے ہو، یہاں ہومی فائی پر ہمارے پروفیشنلزلکڑی کے ۶۱ پردے دکھا رہے ہیں جو کہ آپکے گھر کے ماحول میں سنکی اضافہ کر سکتے ہیں۔

یہ ڈیزائین عملی اور خوبصورت ہیں، اس لیے ہمیں یقینہے کہ آپ اپنی رہائش کی جگہ کے لیے کچھ ضرور تلاش کر لیں گے۔ چلیے اس پرانے فیشن کے سجاوٹی عنصر سے متاثر ہو کر اسے اپنے جدید فیملی کا حصہ بنائیں۔

۱۔عمودی اور اقفی

ایک پردہ دیوان خانہ اور کھانے کے کمرہ کو تقسیم کرنے کا زبردست طریقہ ہے جو کہ جگہ پر اثر انداز نہیں ہوتا۔ ایسے کلر کا انتخاب کریں جوآپکے فرنیچر سے میل کھاتا ہو اور زبردست ڈیزائن تخلیق کرے۔

2۔ جاپانی انداز کے چھوٹے چوتھائی حصے

3۔ وزن میں ہلکا

لکڑی کھانے کے کمرے کی سجاوٹ کا حصہ ہے اور یہ انتخاب کسی غیر آبادگھر کی ترتیب کے لیے ایک منصوبہ ہے۔

4۔ آرام کے حصے کو الگ کرن

homify Salones de estilo moderno

5۔ دو سائے

ایک خوبصورت گہرے رنگ کی لکڑی کا انتخاب مکمل سفید بیگ گراﺅنڈکے ساتھ نفیس ماحول بناتا ہے.

6۔اپنے ٹی وی کے لیے جگہ بنائیں

7۔اسے روشن بنائیں

داغدار شیشے کے ڈیزائن اور گلاب کے سنہری شیشے جو کہ آپ کے اندر کے آرٹسٹ کوجگاتے ہیں ان کا انتخاب جدیداندرونی کے لیے کریں ۔

8-سبزے کا اضافہ

9۔ مڑے ہوئے کونے

یہ تازہ اور زبردست ہے تو پھرکیوں نہ عصر حاضر کے ساتھ مٹر ے ہوئے کونوں کے ذریعے جایا جائے اور آپکے اندرونی حصے میں مستقبل کی آرائش شا مل کی جائے ۔

10۔ سفید جگہوں کو علیحدگی کے لیے استعمال

homify Pasillos, vestíbulos y escaleras de estilo moderno Accesorios y decoración

11۔ زبردست تکونیں

تخلیق کا مطلب ہے کہ ایک ایسا سجاوٹی ڈیزائن استعمال کیاجائے جوکوئی سوچ نہ سکتا ہو، آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ تکونیں کیا ظاہر کرہی ہیں ؟

12۔ عودی سلیٹیں

13۔ لیزر سے کٹا ہوا

homify Salones de estilo moderno

رنگ پر تکلف ہے اور ترتیب بہت خاص ہے۔ ایک اسٹائلش مشرقی شان کے لیے کے لیے کیسا ہے؟

14۔ خوابگاہ کے لیے

لکڑی کے فکس پردے کے ذریعے اپنی خوابگاہ کی پرائیوسی بڑھائیں۔

15۔ایک پرانی کلاسک کی اپ گریڈ

یہ دلکش اور آنکھوں کولبھانے والاہے، جبکہ گھر کی پرائیوسی کے حصے بھی نظر سے اوجھل ہیں ۔

16۔ روشنی کو اندر آنے دیں

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista