باغیچے کو بہتر بنانے کے طریقے

Farheen Farheen
Project Completed by Liquid Landscapes, Liquid Landscapes Liquid Landscapes Jardines delanteros
Loading admin actions …

باغبانی دنیا بھر میں بہت خوشیوں اور فطرت سے محبت کرنے والوں کے مشاغل میں سے ہے۔ اور ایک اچھی وجہ کے ساتھ،  یہ تازہ ہوا اور ورزش کرنے کے لیئے اچھی جگہ ہوتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ اس سے مسلسل سیکھتے ہیں۔

تو، اس شاندار مشغلے کے جشن کے لیئے جن سے آپ انکو بہتر بنا سکتے ہیں۔  ان ۵ جاندار آئیڈیاز کی طرف دیکھیں جو صحن کی پچھلی طرف بنائے گئے ہیں اور کون ہمیں یہ ساری چیزیں Pretoria-based landscape designers Liquid Landscapes سے بہتر سکھا سکتا ہے۔

ایک سامنے کی راہداری جو سب کو حیران کر دے گی

اپنے مہمانوں کا استقبال کرنے کا اس سے بہتر طریقہ کونسا ہے؟ یہ گھر پودوں اور جھاڑیوں کا ایک شاندار مجموعہ ہے جو کہ گھر میں بہت زیادہ زندگی، رنگ اور بشاشیت لاتا ہے پتھر اور لکڑی کے امتزاج کے ساتھ

ایک خوبصورت صحن

بڑا یا چھوٹا، اور اسٹائل کے علاوہ ایک صحن میں ہمیشہ خاندان اور دوستوں کے لیئے ایک سماجی خلا میں تبدیل کرنے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں اس صحن میں بخوبسورتی سے بنایا گیا باغیچہ ،باربی کیو کی جگہ ، ایک چمنی اور پورے خاندان کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔

کچھ منحنی وضع

بے شک ۔۔۔ ایک باغیچہ پھولوں اور پانی کے فوراروں کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ہے۔ اس تصویر میں آپ ایک پتھر کی راہداری دیکھ سکتے ہیں ، جو کہ گھر کے پس منظر میں بنایا گیا ہے۔ آرکیٹیکٹ، باغبان اور بہت لوگ۔۔ ہومی فائی پر سب ہیں۔ ہمارا پیشہ ورانہ صفحہ دیکھیں

پتھر کی جنت

اپنے پچھلے کو جڑی بوٹیوں اور مختلف اشیا سے سجانے کی ضرورت نہیں۔ اس پچھلے صحن کو دیکھیں جس میں تھوڑا سا گھاس، پورچ ، پانی کا تالاب اور بیٹھنے کی جگہ ہے۔ کیا آپ نے غور کیا کہ تالاب کے پتھر دیواروں اور ٹیرس کے پتھر سے ملتے ہیں اور آپکے بیرونی علاقے کو ایک دیہاتی وضع دیتے ہیں۔

تالاب کو نہ بھولیئے

آپ بہت خوش قسمت ہیں اگر آپ کے گھر میں تالاب ہے تو۔ یہ شاندارتخلیقی کام، جس سے پانی نیچے بہہ رہا ہے اور تین بہت بڑے فوارے، یہی وہ تین خوبسورت چیزیں ہیں جن کی آپ کو ضرورت ہے۔ اور ان خوبصورت پودوں اور جھاڑیوں کو تو دیکھیں۔ باغبانی کا شوق پورا کریں اور بھی متاثر کن آئیڈیاز چاہتے ہیں؟ ۱۴ خوبصورت ساوتھ افریقن باغیچے

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista