چھوٹے گھروں کے لیے 11 پول(نہانے کا تالاب)

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Casa ED, Lozí - Projeto e Obra Lozí - Projeto e Obra Piscinas de estilo minimalista
Loading admin actions …

لہذا آپ ہمیشہ ایک سوئمنگ پول چاہتے ہیں لیکن آپ کو ڈر ہے کہ یہ آپ کے چھوٹے گھر کے لیے اچھا خیال نہیں ہے۔ ہومی۔فائی کا یہ ایڈیشن یہاں یہ ثابت کرتا ہے گیارہ چھوٹے پول جو کہ آپ کے گھر کی بیرونی جگہ میں بن جائیں گے چاہے جگہ جتنی بھی ہو۔ ہمارے پیشہ ور ماہرین اس خاصیت  جس میں سادہ پول پیارہ سا باغ شامل کیا ہے اور یہاں تک ایک خوب صورت لکڑی کا ڈیک کسی بھی باغ کی شان بڑھا دیتا ہے۔دلچسپی؟؟؟ ویسے اپنی جگہ کے مطابق مزید تجاویز اور ترکیب کے لیے پڑھتے رہئیے

1۔ بالکل ایک

ایک خوب صورت پول کے ساتھ ایک دلکش لان اور ڈیک کی جگہ ایک بہترین طریقہ ہو سکتا ہے موسم گرما گزارنے کا آپ کے اپنے گھر کے آرام میں۔ پتھر کت راستے کے ساتھ گھاس کا ہونا اور کچھ خوب صورت مختلف رنگوں کے کھلے پھول شامل کرنا بہتر ہے

2۔ رات کے وقت

کون کہتا ہے کہ تیراکی صرف دن کے وقت ہی کی جا سکتی ہے۔ زیادہ روشنی بڑھائیں اور یقین کر لیں کہ آپ کی جگہ سارا دن استعمال ہو گی

3۔ گول شکل کا پول

homify Piscinas de estilo mediterráneo Piscinas

ایک بہترین گول پول جسکیکنارے سے  پتھر کی آرائش کی گئی ہے اور یہ آپ کی باغ کے دیہی عنصر کو بڑھا دیتی ہے۔

4۔ سادہ رکھنا

homify Piscinas de estilo moderno Piscinas

ایک خوب صورت نیلے رنگ کا پول آپ کے باہر کے حصے کو نمایاں کرتا ہے اور یہ کوئی شک نہیں کے بہت سادہ ہے۔

5۔ ماربل/سنگ مر مر لگانا

سنگ مر مر کا فرش پر تعیش اور پائیدار طریقہ ہے اپنے باغ اور پول کے حصے کی آرائش کا۔

6۔ پتھر کی دیوار کی سجاوٹ

صرف اس وجہ سے کہ آپ کا باغ دیوار کے ذریعے محفوظ ہے اسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ بورنگ اور بدنما لگتا ہے اس کے ساتھ پتھر کی ایک بڑی دیوار  بنائیں پول کی کششکے لیے۔

7۔ پانی کی خصوصیت

ایک حیرت انگیز ڈیزائن جس میں پانی کے دلکش پول کو شامل کیا گیا ہے ایک خوب صورت باغ کے ساتھ۔

8۔ محفوظ

اپنے گھر کے چھوٹے بچوں اور پالتو جانوروں کی حفاظت کے لیے اپنے پول کے گرد شیشے کے باڑ لگوائیں سس سے بظر میں کمی بھی نہیں پیدا ہوتی۔

9۔ لکڑی سے سجانا

ایک لکڑی کا ڈیک جس کے ساتھ آرام دہ لکڑی والی کرسیاں ہوں یہ بہترین طریقہ ہے گرمیوں کی خوشبو دار شام گزارنے کا۔

10۔ چھت پر

اپنے پول آسان رسائی رکھیں اور پوری آرام دہ اور تفریح کے تمام عناصر والی  مکمل چھت بنائیں۔۔

11۔ تازہ دم

اپنے ارد گرد کے ماحول پر غور کریں اور اپنےصحن کو نفیس اور ہوادار بنائیں تاکہ سورج کی دھوپ اور تازہ ہوا سے لطف اندوز ہو سکیں۔

مزید حوصلہ افزائی چاہئیے؟؟؟ ان چھ چھوٹے باغوں پرنظر ڈالئیے جن میں پول شامل ہے۔(اور یہ دلکش لگتے ہیں)

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista