پُرتعیش لائونجنگ کمرے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
South London Apartment, Bhavin Taylor Design Bhavin Taylor Design Salones de estilo moderno
Loading admin actions …

نیٹ فلکس اور چل؟؟ اگر یہ تمھارا پسندیدہ ماضی کا وقت ہے تو آپ کو یہ کمرے دیکھنے کی ضرورت ہے۔یہ آرام دہ ہیں اور آپ کو آرام دیتے ہیں اس لیے ج آپ پتسکون ہوتے ہیں تو واقعی ہوتے ہیں۔ اسکی وجہ ان کے خوبصورت رنگوں کا امتزاج ہے،من کو لبھانے والے کشن کے کور،وسیع صوفہ، بہترین قالین اور طویل پر تعیش پردے یہ سب آپ کو محسوس کروائیں گے کہ ایسی جگہ کہیں نہیں ہے جہاں آپ ہو۔ ہمیں یقین ہے ہمیں آپ کو دوبارہ نہیں بتانا پڑے گا۔ تسلی سے بیٹھ کے دیکھئیے ہم آج آپ کے لیے کیا لائے ہیں۔ ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں نو شاندار کمرے جو آرام دہ خوبصورت اور شاندار ہیں۔

آئیے دیکھتے ہیں۔

1۔ اپنے جزبوں میں زندگی بھرنا

آگ بجھانے والے انجن کے سرخ رنگ کی طرح جو آپ کو سکون دیتا ہے خاص طور پر جو آپ جب بہت زیادہ استعمال کریں۔ تو اگر آپ کے کمرے میں اس طرح کا بڑا صوفہ ہے تو ہر بار جب آپ آرام کرنا چاہیں تو یہ آپ کو پرسکون کر دیتا ہے اور ہر بار یہ آپکی ہمت بحال کر دیتا ہے اور یہ بات درست ہے۔

2۔ وضع دار نمونے/پسندیدہ اشیاء

اندرونی آرائش میں وضع دار ٹکڑوں کا استعمال مکمل طور پر کرنا ضروری نہیں۔کوشش کریں کہ بڑے پرنٹس کو چھوٹے پرنٹس کے ساتھ ملا لیں اس نقطے دار وال پیپر کی طرح اور دھاری دار بڑے قالین کی طرح۔ یہاں کشن درمیانی راہ کا کام کرتے ہیں دو سائز کو اکٹھا کرنے میں۔

3۔ کمرے کو بڑا بنانا

آپنے کمرے کو زیادہ خوب صورت،دلکش،شاندار،آرام دہ اور جاذب نظر بنانے کا آسان طریقہ ہے کہ کمرا بڑا ہو۔اس میں زیادہ چوڑا اور زیادہ طویل صوفہ استعمال کریں۔چھت سے فرش تک پردوں کا استعمال کریں(چاہے آپ کے کمرے کی کھڑکی بڑی نہ ہو) اور کافی کی میز بھی بڑی اور دلکش استعمال کی جائے۔

4۔ کیا آپ کو پڑھنے کی ضرورت ہے؟

اگر آپ اپنے لائونج میں وقت گزارنا پسند کرتے ہیں تو آپ کو اسے آرام دہ بنائیں لیکن اسے اپنی مرضی کے مطابق جیسا آپ چاہتے ہیں ویسے بنائیں۔اگر اپ کو پڑھنے کا شوق ہے تو کتابیںاور آرائش کا سامان رکھنے کے لیےشیلف/خانے بنائیں۔ کافی کی میز پر زیادہ جگہ ہونی چاہئیے دوسی پسند کی اشیاء رکھنے کے لیے۔ اپ سے درخواست ہے ایسی جگہ بنائیں

5۔ شاندار اور سرمئی

homify Salones de estilo moderno

اگر آپ اس بات کو ترجیح دیتے ہیں کی اپ کا کمرہ پرسکون کر دے آپ کو  اور سارے دن کی کی مصروفیت کے بعد آپ کے خیالات کو جمع کر دے تو پھر سرمئی رنگ کو آرائش کے لیے ترجیح دیں۔ یہ خوبصورت، پامن اور پرسکون ہے۔یہ کمرہ اندرونی آرائش کے ڈیزائینر کی طرف سے بہترین پرسکون دیزائن ہے۔

6۔ نیلے اور سبز رنگ سے تازہ دم ہو جائو

سمندری نیلا اور ٹکسال سبز رنگ تازگی رکھتے ہیں خاص طور پر تب جب سفید پس منظر ہو۔کمرے کو روشن کرنے اور اس میں بیٹھنے والوں کو تازہ دم کرنے کے لیےگہرے نیلے رنگ کا صوفہ اور پٹی دار پردے احتیاط سے  چنے گئے ہیں۔

7۔ روحانی مسرت حاصل ہونا

homify Salones de estilo moderno

نیویا کے اس بہترین ڈیزائن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ یہ کمرہ سفید فرنیچر اور نفیس لکڑی کے ساتھ پرسکون اور  مکمل آرامدہ ہے۔ اس میں زیادہ تر پیلا رنگ،پرسکون زرد رنگ اور ہلکے نیلے رنگ کا استعمال کر کے سجایا گیا ہے۔

8۔ نفیس کمرہ کی تفصیل

اگر آپ کو رنگوں سے پیار ہےتو خود کو دو یا تیںن رنگوں کا استعمال ٹھیک ہوتا ہے ورنہ آپ کے کمرے کی ترتیب اور وضع سب خراب ہو جائے گی۔ اپنے کمرے میں سفید،کریم،سرمئی اور خاکستری رنگ استعمال کریں بنیادی طور پر یا پھر کوئ سے دو رنگ زیادہ استعمال کریں اور تخلیقی کام کے لیے بھی یہی بات لاگو ہوتی ہے کہ حد سے زیادہ تجاوز نہ کریں۔

9۔ کمرے کی عمدہ ساخت

ویلوٹ/مخملیمخملی فرنیچر سے زیادہ آرامدہ اور نرم کوئی بھی نہیں ہے۔ اسے ہلکی روشنی یا چھوٹے لیمپ کے ساتھ آپ کا کمرہ رومانوی اور دلکش لگے گا۔اگر اس میں مخملی کرسیاں ہیں ایسی تو آپ کا کمرہ بہت دلکش محسوس ہو گا۔ تو پھر انھیں اس میں شامل کرنے کی کوشش کریں یا موٹے خوبصورت پردے استعمال کریں۔

لیکن بس یہیں بات ختم نہیں ہوتی۔ یہاں مزید تیسطریقے ہیں جس سے آپ اپنے کمرے کو ہر ممکن حد تک دلکش اور آرام دہ بنا سکتے ہیں۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista