صحن کو دیدہ زیب، ماحول دوست اور دلکش بنانے کے طریقے

homify.com homify.com
Aranżacja tarasu, Perfect Space Perfect Space Balcones y terrazas de estilo clásico
Loading admin actions …

زرا سی توجہ اورمحنت سے آ پ اپنے صحن کو جازب نظراورسرسبزبنا کرگھر کی خوب صورتي میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ ہم آپکوصحن میں آسان،کم خرچ،متا‎‎ثرکن اورجدید ترامیم کے طریقے بتایں گے۔ جہاں آپ اور آپکے مہمانوں کومسحورکن احساس ہو۔ آپ ‎فون پرہم سے ماہرآريّشی معمار/لینڈ سکیپ آرکیٹیکٹ کی خدمات حاصل کرسکتے ہیں جوآپکے لیے گھرکے بییرونی حصے اور صحن کوایک تخیلاتی منظرمیں تبدیل کرسکتا ہے۔ مندرجہ زیل منظرکی بے ترتیبی کوایک قابل رشک تفریح گاہ میں تبدیل ہوتے آپ خوددیکھیں۔

 کایی زدہ، گردآلود اور پھیکا صحن کسی ویرانے کا منظرپیش کرتا ہے۔ جہاں بیٹھنے سے خوف آتا ہے۔اس صورت حال میں چھت پر جالی چڑھانے سے کام نہیں چلے گا۔ لکڑی کے فرش اورمعیاری صوفوں, پروقار جالی، روشنی کے مناسب انتظام اور گملوں کی سجاوٹ سے سارا منظرتبدیل ہوگیا ہے۔ 

رنگین اور دلکش کنکریوں کی سجاوٹ سے صحن میں نفاست اور خوش زوقی کا مزید احساس ہوگا۔ صحن کوروشن رکھنے کے لیے برقی قمقوں کا اتظام سارے منظرکوچارچاند لگادیگا۔ فرش پرسروں تک روشنی کی افقی پٹی کی دیدہ زیبی بالایی جالی کی برقی انتظا م سے دوبالا ہوجاییگی۔ گملوں اور کنکریوں کی پٹی کے ساتھ طویل روشنی کی قطاراس منظرکو یادگار بنادیتی ہے۔ جس سے ان رنگین کنکریوں میں زندگی کا احساس ہوتا ہے۔ صحن کو سجا نے کا یہ سادہ سا ہنرآپکی شخصیت، نفاست فطرت پسندی اور زوق کے اظہارکیلیے اک کامیا ب نسخہ ہے۔ خصوصا جبکہ آپکے پاس رقبہ اوروسایل محدود ہوں۔ بارش اور بونداباندی کے انتظام کے لیے ایک عدد برقی چھتری اس منظرکومزیدجازب نظربنادیگی۔ برقی چھتری کے ساتھ نصب روشنی کے انتظام سے ابرآلودموسم سے لطف اندوزہونے کا لطف دوبالا ہوجایگا۔ خصوصا جب آپ بارش میں کافی سے لطف اندوز ہونے کے لیے یہاں بھیٹیں گے۔ صحن کی تزیین و آراییش پرمزیدمعلومات اور مشوروں کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

ترمیم سے پہیے صحن کا منظر

اس منظر میں کایی اور گرد وغبار سے اٹا ہوا صحن اجڑا ہوا نظرآرہا ہے۔ جو قابل استعمال نہیں ہے۔

آرایش اور ترمیم و اضا فے کے بعد صحن کا منظر

آپکی محنت، توجہ اور تھوڑی سی سرمایہ کاری کے بعد صحن کا نیا منظر کسی قیمتی نشست گاہ کا تاثر دے رہی ہے۔۔

صحن کی دیدہ زیبی اور حس جمال کا عکس

صحن میں جمالیا تی حس کے اظہار کا دلچسپ مظاہر

برقی قمموں کا جادویئ استعمال

خوبصورت کنکریوں اور دیوارکے ساتھ افقی 

قمقوں کا مسحور کن منظر

برقی چھتری کا رونق افروزاستعمال

  ابرآلودموسم اور بارش کے دنوں میں روشنی سے مزیئن برقی چھتری بارش سے لطف اندوز ہوہے کا زریعہ

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista